ناز بھری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناز و انداز دکھانے والی، اِٹھلانے والی، ادائیں بتانے والی، نازنیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناز و انداز دکھانے والی، اِٹھلانے والی، ادائیں بتانے والی، نازنیں۔